کاشغر میں صدر آصف علی زرداری کے اعزاز میں عشائیہ

Date:

کاشغر: سنکیانگ کے نائب گورنر نی ژوانگ نے صدر آصف علی زرداری کے اعزاز میں عشائیہ دیا، جس میں سینیٹر سلیم مانڈوی والا اور دونوں ممالک کے سفراء بھی شریک ہوئے۔صدر زرداری نے پرتپاک میزبانی پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ چینی شہروں کی ترقی متاثر کن ہے اور چینی عوام کی گرم جوشی انہیں مثبت توانائی فراہم کرتی ہے۔ انہوں نے صدر شی جن پنگ کی وژنری قیادت کو خراجِ تحسین بھی پیش کیا۔نائب گورنر نی ژوانگ نے اس موقع پر کہا کہ کاشغر اور پاکستان کے عوام صدیوں پرانے رشتے سے جڑے ہیں، اور کاشغر پاکستان کے ساتھ تجارت، ثقافت اور عوامی تبادلوں کو مزید فروغ دینا چاہتا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

عراق پر حملے کے اصلی محرک سابق امریکی نائب صدر ڈک چینی انتقال کر گئے

ڈک چینی نے نائب صدر کی حیثیت سے 2001...

ایران:ملٹری پریڈ میں میزائلوں اور سینٹری فیوج مشینوں کی نمائش

ایران نے 4 نومبر کو ایک شاندار فوجی پریڈ...