ٹانک میں امن کمیٹی کے صدر فائرنگ سے قتل

Date:

خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں امن کمیٹی کے صدر کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔جیونیوز کے مطابق واقعہ رات گئے کوٹ خدک کے علاقے میں پیش آیا، جہاں مسلح افراد نے امن کمیٹی کے صدر صلاح الدین کے گھر پر فائرنگ کی۔
ڈی پی او شبیر حسین شاہ کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں صلاح الدین جاں بحق جبکہ ان کا بھائی زخمی ہوگیا۔ لاش اور زخمی کو ہیڈ کوارٹر اسپتال ٹانک منتقل کر دیا گیا ہے۔ڈی پی او نے بتایا کہ واقعے کے بعد پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور ملزمان کی تلاش کے لیے کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی مسقط پہنچ گئے، عمانی حکام نے استقبال کیا

مسقط: ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سرکاری...

تہران کے مشرقی علاقے میں دھماکوں کی اطلاعات، ایرانی میڈیا

تہران: ایرانی میڈیا نے صوبہ تہران کے مشرقی علاقوں...