عام انتخابات کب ہونگے،شیڈول جاری

Date:

ملک میں عام انتخابات کب ہونگے‏الیکشن کمیشن آف پاکستان نے شیڈول جاری کر دیا جس کے تحت ملک بھر میں عام انتخابات 8 فروری 2024 کو منعقد ہوں گے۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق20 سے 22 دسمبر تک امیدوار کاغذات نامزدگی جمع کراسکیں گے23 دسمبر تک امیدواروں کے ناموں کی فہرست جاری کی جاے گی۔ 24 سے 30 دسمبر تک ریٹرننگ افسران کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کریں گے اور 3 جنوری 2024 کو کاغذات کی منظوری اور مسترد ہونے پر اپیلوں کی سماعت ہو گی۔الیکشن کمیشن 11 جنوری کو اپیلوں پر اپیلیٹ اتھارٹی کے زریعےفیصلے کرے گی۔ اور‏ 15 جنوری کو امیدواروں کی نظرثانی فہرست جاری کی جائے گی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

ایران،امریکاممکنہ معاہدے کی خبروں کے بعدخام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ

ایران اور امریکا کے درمیان ممکنہ معاہدے کی خبروں...

امریکا،ایران مجوزہ معاہدے کے اہم نکات کیا ہیں؟بڑی خبر

امریکی خبر ایجنسی ایکسیوس کی رپورٹ کے مطابق امریکی...

اگلے چند گھنٹوں میں دنیا کو کچھ اچھی خبریں مل سکتی ہیں،مارکو روبیو

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے ایران اور امریکہ...