پاکستان کا ایران میں راسک پولیس ہیڈ کوارٹر پر حملےکی مذمت

Date:

ترجمان دفتر خارجہ کےمطابق پاکستان نےایران میں راسک پولیس اسٹیشن پر دہشت گردانہ حملے میں 11 ایرانی اہلکاروں کی ہلاکت اور متعدد کےزخمی ہونے کی شدید مذمت کی ہے۔ترجمان نے کہا ہے کہ ہم متاثرین کے اہل خانہ سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہیں، اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کرتے ہیں، پاکستان ایران کی حکومت اور برادر عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کے ساتھ کھڑا ہے۔ترجمان کے مطابق دہشت گردی علاقائی اور عالمی امن و سلامتی کے لیے خطرہ ہے، دہشت گردی کا دو طرفہ اور علاقائی تعاون سمیت ہر طرح سے مقابلہ کرنے کی ضرورت ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی مسقط پہنچ گئے، عمانی حکام نے استقبال کیا

مسقط: ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سرکاری...

تہران کے مشرقی علاقے میں دھماکوں کی اطلاعات، ایرانی میڈیا

تہران: ایرانی میڈیا نے صوبہ تہران کے مشرقی علاقوں...