پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے آزاد جموں و کشمیر کے نامزد وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کی ملاقات

Date:

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے آزاد جموں و کشمیر کے نامزد وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے زرداری ہاؤس میں ملاقات کی۔

ملاقات میں پی پی پی شعبۂ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور بھی شریک تھیں۔اس موقع پر بلاول بھٹو زرداری نے فیصل ممتاز راٹھور کو ہدایت کی کہ آزاد جموں و کشمیر کے عوام کے مسائل کو ذمہ داری اور خوش اسلوبی کے ساتھ حل کریں۔

انہوں نے کہا کہ عوامی رابطوں کو مزید مضبوط بنایا جائے تاکہ علاقے کے حقیقی مسائل سے مسلسل آگاہی برقرار رہے۔ فیصل ممتاز راٹھور نے اپنی نامزدگی پر پیپلزپارٹی قیادت کا شکریہ ادا کیا اور اعتماد پر اظہارِ تشکر کیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

سری نگر کے نوگام پولیس اسٹیشن میں دھماکا،7 افراد ہلاک

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق مقبوضہ جموں و...

وفاقی دستوری عدالت کے چیف جسٹس نے پہلا انتظامی حکم جاری کردیا

اسلام آباد میں وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس...

ڈی جی آئی ایس پی آر کی تعلیمی اداروں کا دورہ طلبہ و اساتذہ کے ساتھ خصوصی نشست

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد...