لبنان: اسرائیل کا فلسطین پناہ گزین کیمپ پر حملہ14 افراد شہید

Date:

گزشتہ رات اسرائیل نےلبنان میں  پناہ گزینوں کے کیمپ عین الحلوہ پر ایک ٹارگٹڈ حملہ کیا اسرائیل کے دعوے کے مطابق یہ حملہ ح ماس راہنماؤں خصوصا منیر المقدح پرکیا گیا اسرائیلی حملے میں اب تک 14 افراد شہید ہو چکے ہیں۔

اسرائیلی فوج کے دعوے کے مطابق یہ جگہ ح ماس کا تربیتی کیمپ ہے جبکہ ح ماس نے اس دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہےکہ یہ قرآنی مدرسہ اور بچوں کا فٹ بال گراؤنڈ ہے۔

ایرانی ذرائع کے مطابق جن افراد کو نشانہ بنانے کی کوشش کی تئی تھی وہ اس حملے میں بچ نکلے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

سکیورٹی اداروں کی بڑی کارروائی،بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کیلئے جاسوسی کرنیوالے 3 افراد کو گرفتار کرلیا

پاکستانی سیکیورٹی اداروں نے ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے...

افغان طالبان حکومت میں آزادیٔ صحافت شدید دباؤ کا شکار، اے ایم ایس او کا سخت ردعمل

افغانستان میں صحافیوں پر بڑھتے ہوئے تشدد، بلاجواز گرفتاریوں...

بھارت کی لیجنڈری پلے بیک گلوکارہ آشا بھوسلے 92 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں

بھارت کی لیجنڈری پلے بیک گلوکارہ آشا بھوسلے 92...