احتساب عدالت کے جج محمد بشیر بال بال بچ گئے

Date:

پولیس ذرائع کے مطابق راولپنڈی میں احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی گاڑی کے قریب فائرنگ ہوئی ہے تاہم وہ اور ان کا اسکواڈ محفوظ ہے، پولیس کے مطابق جج محمد بشیر اڈیالہ جیل سے کیس کی سماعت سے واپس آ رہے تھے کہ تھانہ ایئر پورٹ کے حدود میں ان کی گاڑی کے قریب ایک شخص نے فائرنگ کردی تاہم پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا، پولیس کے مطابق فائرنگ کرنے والا ملزم شایان علی  ہارلے اسٹریٹ کا رہائشی ہے، احتساب عدالت کے جج محمد بشیر اڈیالہ جیل میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سمیت کئی اہم کیسز کی سماعت کر رہے ہیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

ایران میں چھتیسواں سالانہ بین الاقوامی کتب میلہ۔۔ایک مشاہداتی و فکری جائزہ

تحریر: ( سید کوثر عباس موسوی )Kosarmousavi79@gmail.comم مئی کے مہینے...

کس شعبے کی گروتھ کیا رہی؟ اکنامک سروے کو حتمی شکل دیدی گئی

اسلام آباد: اقتصادی جائزہ رپورٹ کے مطابق رواں مالی...

وزیر اعظم شہباز شریف کا صدر مملکت آصف زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ،عید کی مبارکباد

وزیرِاعظم شہباز شریف نے صدرِ پاکستان آصف علی زرداری...

پاکستان کو صرف 30 سیکنڈ میں فیصلہ کرنا تھا کہ بھارت نے جوہری حملہ کیا ہے یا نہیں، بلاول بھٹو

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی، بلاول بھٹو زرداری نے امریکہ...