قومی ٹیم کے بیٹر اس شفیق کو پی سی بی کی جانب سے قومی کرکٹ سلیکشن کمیٹی کی تشکیل کیلئے کنسلٹنٹ بننے کی پیشکش کی گئی تھی تاہم انھوں نے اس حوالے فیصلہ کرنےکےلیے مزید وقت مانگ لیاہے۔ذرائع کے مطابق ٹیسٹ بیٹر اسد شفیق ابھی مذید کرکٹ کھیلنا چاہتے ہیں۔اسد شفیق نے اس سے قبل جنوری میں سلیکٹر بننے کی ہامی بھری تھی۔
پی سی بی سلیکشن کمیٹی کنسلٹنٹ بننے کیلئےاسد شفیق نے وقت مانگ لیا
Date: