مظفر گڑھ میں چائے والے نے بھی انتخاب میں حصہ لینے کا اعلان کردیا۔روایتی سیاستدانوں کی کارکردگی سے مایوس چائے فروش اشفاق بھٹی نےالیکشن لڑنے کیلئے کاغذات نامزدگی بھی حاصل کرلیے ہیں،میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اشفاق بھٹی کا کہنا تھا کہ وہ پی پی 268 سے انتخابات میں حصہ لینا چاہتے ہیں۔
مودی وزیر اعظم بن سکتا ہے میں کیوں نہیں،مظفر گڑھ کا چائے والا بھی میدان میں آگیا
Date: