ن لیگ کا اپنے اہم ترین رہنما کو ٹکٹ نہ دینے کا فیصلہ

Date:

پاکستان مسلم لیگ ن کے ذرائع کے مطابق پارٹی قیادت کی جانب سے لاہور کی14میں سے 12نشستوں کیلیے اُمیدواروں کے ناموں کو حتمی شکل دیا گیا ہے تاہم اس فہرست میں سینئر ترین رہنماسردار ایاز صادق کا نام شامل نہیں ہےٹکٹ سے محروم رہنے والوں میں سردار ایاز صادق، رانا مبشر ، سردار نصیر بھٹہ، سابق ایم این اے وحید عالم، رانا مشہود اور میاں مرغوب احمد شامل ہیں۔زرائع کے مطابق سردار ایاز صادق کو ضمنی انتخابات میں میدان میں اتارا جائے گا جبکہ انہیں سینیٹ کا ٹکٹ بھی دیئے جانے کا امکان ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

ایرانی بحری جہاز پر امریکی حملے کے بعد خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کاسخت ردعمل

ایرانی خبر رساں ایجنسی ارنا کی رپورٹ کے مطابق...

اسلام آباد میں امن مذاکرات کی تیاری، مگر ایران کی شرکت تاحال مشکوک

امریکہ اور ایران کے درمیان ممکنہ مذاکرات آج پاکستان...

امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے کسی نئے دور کا کوئی منصوبہ نہیں: ایرانی وزارتِ خارجہ

ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے واضح...