جیکی چن غزہ کے بچے کی ویڈیو دیکھ کر جذباتی، کہہ دیا: "ہمارے علاقے کے بچے بڑے نہیں ہوتے”

Date:

معروف ہالی وڈ اداکار جیکی چین بھی غزہ پر اسرائیل کی جانب سے ڈھائے جانے والے ظلم اور بربریت پر شدید جذباتی ہو گئے۔

اسرائیل کی جانب سے غزہ میں جاری وحشیانہ کارروائیوں میں نہ صرف بالغ شہری بلکہ بچے اور خواتین بھی محفوظ نہیں ہیں اور ہر روز اموات کی خبریں عالمی میڈیا اور سوشل میڈیا کے ذریعے دنیا تک پہنچ رہی ہیں، جو دیکھنے والوں کے دل دہلا دیتی ہیں۔

ایسے میں حال ہی میں جیکی چین نے غزہ کے ایک بچے کی ویڈیو دیکھی، جس نے انہیں انتہائی متاثر اور آبدیدہ کر دیا، اور انہوں نے کہا کہ "ہمارے علاقے کے بچے بڑے نہیں ہوتے”۔

یہ ویڈیو اور صورتحال نہ صرف انسانی ہمدردی کو جھنجھوڑ رہی ہے بلکہ دنیا بھر کے لوگوں کو اس بات پر مجبور کر رہی ہے کہ وہ غزہ میں جاری انسانی المیے پر توجہ دیں اور مظلوم بچوں اور خاندانوں کے لیے آواز بلند کریں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

پاکستان اور آئی ایم ایف نظرثانی شدہ معاشی اور مالیاتی فریم ورک پر اتفاق کے قریب

پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)...

ایران کے نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کون ہیں؟

ایران میں قیادت کی تبدیلی کے بعد سابق سپریم...

سید مجتبیٰ خامنہ ای ایران کے تیسرے سپریم لیڈر منتخب

ایران میں نئے سپریم لیڈر کے انتخاب کا باضابطہ...