محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا کی رپورٹ کے مطابق رواں سال مجموعی طور پر دہشتگردی کے 1050 واقعات رونما ہوئے،جن میں بندوبستی اضلاع میں 419 اور ضم اضلاع میں631 واقعات ہوئےدہشتگردوں نے سب سےزیادہ کارروائیاں ضلع پشاور، خیبر، باجوڑ ،جنوبی وزیرستان اور ڈی ائی خان میں کیں،دہشتگردی کے سب سے زیادہ 201 واقعات شمالی وزیرستان میں ہوئے جبکہ ،خیبر169،جنوبی وزیرستان 121، ڈی آئی خان98،باجوڑ62،پشاور میں 61اور ٹانک میں61 واقعات ہوئے، ،،کے پی میں رواں سال دہشتگردی میں 470 سیکیورٹی اہلکار اورشہری جاں بحق ہوچکےہیں، پشاور میں رواں سال سب سےزیادہ 106 سیکیورٹی اہلکار شہید ہوئے ہوئے،باجوڑ4،خیبر28، شمالی وزیرستان 36 اورجنوبی وزیرستان میں 29،ڈی آئی خان 21 اور ٹانک میں13 سیکیورٹی اہلکار شہید ہوئے، سب سے عام۔شہری باجوڑ میں 73 ،شمالی وزیرستان28، جنوبی وزیرستان6، ڈی آئی خان5، ٹانک میں 7 اور پشاور اور خیبر میں 2،2 شہری جاں بحق ہوئے،،
خیبر پختونخوا میں رواں سال دہشت گردی کے 1050 واقعات ہوئے
Date: