الیکشن کمیشن نے تین حلقوں میں انتخابات روک دئے

Date:

الیکشن کمیشن نے3حلقوں میں انتخابات روک دئیے
جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔الیکشن کمیشن کےمطابق تینوں حلقوں میں الیکشنز امیدواروں کی وفات کیوجہ سے روکے گئے،الیکشن کمشن کے مطابق این اے 8 باجوڑ،پی کے 22 باجوڑ اور پی کے 91 کوہاٹ میں الیکشنز روکے گئے،تینوں حلقوں میں انتخابات کا شیڈول بعد میں جاری ہوگا،الیکشن کمیشن کے مطابق تینوں حلقوں میں امیدوار دوبارہ کاغذات نامزدگی جمع کرائیں گے،

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

ٹرمپ کی ایران کو سخت وارننگ، ایک ہزار میزائل ایران کی جانب نشانہ باندھے تیار ہیں

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو سخت...

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کر دیا،پیٹرول کی نئی قیمت کتنی ہوگئی

وفاقی حکومت نے عوام پر ایک اور مہنگائی کا...

وزیراعظم شہباز شریف کا ایرانی صدر کو ٹیلیفون ، خطے میں حالیہ کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار

وزیراعظم شہباز شریف نے ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے...