پارٹی اختلافات، کارکنوں کا دباؤ یا معاملہ کچھ اور، عمر ایوب پارٹی عہدےسےمستعفی

Date:

پاکستان تحریک انصاف کےجنرل سیکریٹری اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔عمر ایوب نے عہدے سے مستعفی ہونے کا بخط ٹویٹ کرتے ہوئےچیئرمین مرکزی فنانس بورڈ پی ٹی آئی کے عہدے سے بھی استعفیٰ دے دیا ہے بانی پی ٹی آئی کے نام خط میں عمر ایوب کا کہنا ہے کہ مئی 2023 سے پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل کے طور پر خدمات انجام دینا باعث اعزاز رہا، بےحد مشکور ہوں کہ آپ نے مجھ پر اعتماد کیا۔ پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کے سیکرٹری جنرل کی حیثیت سے خدمات کا موقع دیا گیا۔ شاندار سپورٹ پر سینیٹر شبلی فراز، کورکمیٹی اور تنظیمی ممبران کا شکرگزار ہوں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

مانسہرہ سے چلاس موٹروے میں کیا کچھ شامل ہوگا؟

وفاقی وزیر کو اجلاس کے دوران ملک میں جاری...

امریکی ارکان کانگریس نے ایران کے خلاف جنگ کے خاتمے کی قرارداد منظور کردی

امریکی کانگریس کے ایوانِ نمائندگان میں ایران کے خلاف...