خیبرپختونخوامیں 2مختلف آپریشنز،9دہشتگردواصل جہنم

Date:

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق سیکیورٹی فورسزنے خیبر پختونخوا کی وادی تیرہ میں انٹیلی جنس بیسڈآپریشن کیا،آپریشن کےدوران مطلوب دہشتگرد نجیب عرف عبدالرحمان اوراشفاق عرف معاویہ سمیت 7دہشتگردمارے گئے،ہلاک دہشتگرد سیکیورٹی فورسز، قانون نافذکرنےوالے اہلکاروں پرحملوں میں ملوث تھے،دہشتگردوں کے قبضے سے ہتھیار ،دھماکہ خیزمواد اور گولیاں برآمد کی گئی۔سیکیورٹی فورسز نے دوسرا آپریشن لکی مروت میں کیا جس میں 2دہشتگردمارے گئے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

مانسہرہ سے چلاس موٹروے میں کیا کچھ شامل ہوگا؟

وفاقی وزیر کو اجلاس کے دوران ملک میں جاری...

امریکی ارکان کانگریس نے ایران کے خلاف جنگ کے خاتمے کی قرارداد منظور کردی

امریکی کانگریس کے ایوانِ نمائندگان میں ایران کے خلاف...