میانوالی میں پولیس تھانہ پر خوارجی دہشت گردوں کا کا حملہ، جوابی کارروائی، 2دہشت گرد ہلاک

Date:

میانوالی میں پولیس تھانہ پر خوارجی دہشت گردوں نے اچانک حملہ کردیا تاہم پنجاب پولیس میانوالی نے دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنادیا، جوابی کارروائی میں، 02 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق کے پی کے سے متصل پنجاب کی بین الصوبائی سرحد پر عیسی خیل سرکل کے تھانہ چاپری پر دہشت گرد حملہ آور ہوئے، 20 سے زائد خوارجی دہشتگردوں نے بھاری اسلحہ کے ساتھ تھانہ پر اچانک حملہ کیا، کاسرچ کے بعد پولیس اور خوارجی دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا، ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق دہشت گردوں نے تھانہ کی عمارت پر راکٹ لانچرز برسائے، ہینڈ گرنیڈز بھی پھینکے،تاہم حملے میں تھانہ چاپری کے عملے کو کوئی جانی نقصان نہیں پہنچا اور تھانے کا تمام عملہ محفوظ رہا، 02 پولیس اہلکار معمولی زخمی ہوئے،

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

امریکا اور اسرائیل ایران میں فسادات کرا رہےہیں: ایرانی صدر

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ امریکا...

کراچی: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا مزارِ قائد پر حاضری نہ دے سکے

بانیٔ پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے مزار پر...