کس شعبے کی گروتھ کیا رہی؟ اکنامک سروے کو حتمی شکل دیدی گئی

Date:

اسلام آباد: اقتصادی جائزہ رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال پاکستان کی عبوری شرح نمو 2.68 فیصد رہی، جو کہ مقررہ 3.6 فیصد ہدف سے کم ہے۔ تاہم، معیشت کےمجموعی حجم میں بہتری دیکھی گئی۔پاکستان کی معیشت کا حجم 39 ارب 30 کروڑ ڈالر کے اضافے کے ساتھ 410 ارب 96 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا، جو گزشتہ سال 371 ارب 66 کروڑ ڈالر تھا۔ذرائع کے مطابق فی کس آمدن میں بھی بہتری آئی، جو رواں سال 144 ڈالر کے اضافے سے 1680 ڈالر ریکارڈ کی گئی۔ ملکی معیشت کے حجم میں 9600 ارب روپے کا اضافہ ہوا اور یہ 114.7 ہزار ارب روپے تک جا پہنچا، جو گزشتہ مالی سال 105.1 ہزار ارب روپے تھا۔
زرعی شعبہ: متوقع اہداف سے نمایاں کمی
زرعی شعبے کی شرح نمو 0.56 فیصد رہی (ہدف: 2 فیصد)
اہم فصلیں: -13.49 فیصد (ہدف: -4.5 فیصد)
دیگر فصلیں: 4.78 فیصد (ہدف: 4.3 فیصد)
کاٹن جیننگ: -19 فیصد (ہدف: -2.3 فیصد)
لائیوسٹاک: 4.72 فیصد (ہدف: 3.8 فیصد)
جنگلات: 3.03 فیصد (ہدف: 3.2 فیصد)
ماہی گیری: 1.42 فیصد (ہدف: 3.1 فیصد)
صنعتی شعبہ: ملا جلا رجحان
مجموعی صنعتی گروتھ: 4.77 فیصد (ہدف: 4.4 فیصد)
پیداواری شعبہ: 1.34 فیصد (ہدف: 4.4 فیصد)
بڑی صنعتیں: -1.53 فیصد (ہدف: 3.5 فیصد)
چھوٹی صنعتیں: 8.81 فیصد (ہدف: 8.2 فیصد)
سلاٹرنگ: 6.34 فیصد (ہدف: 3.8 فیصد)
بجلی، گیس و پانی: 28.88 فیصد (ہدف: 2.5 فیصد)
تعمیرات: 6.61 فیصد (ہدف: 5.5 فیصد)
خدمات کا شعبہ: ہدف سے کم کارکردگی
مجموعی خدمات: 2.91 فیصد (ہدف: 4.1 فیصد)
ہول سیل و ریٹیل ٹریڈ: 0.14 فیصد (ہدف: 4.1 فیصد)
ہوٹلز و ریسٹورینٹس: 4.06 فیصد (ہدف: 4.1 فیصد)
انفارمیشن و کمیونیکیشن: 6.48 فیصد (ہدف: 5.7 فیصد)
مالی و انشورنس سرگرمیاں: 5.7 فیصد (ہدف: 3.22 فیصد)
رئیل اسٹیٹ: 3.75 فیصد (ہدف: 3.7 فیصد)
تعلیم: 4.43 فیصد (ہدف: 3.5 فیصد)
صحت و سماجی خدمات: 3.71 فیصد (ہدف: 3.2 فیصد)
ٹرانسپورٹ و کمیونیکیشنز: 2.2 فیصد (ہدف: 3.3 فیصد)
پبلک ایڈمنسٹریشن و سوشل سیکورٹی: 9.92 فیصد (ہدف: 3.4 فیصد)

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

امریکا کو جنگ میں گھسیٹنے کیلئے اسرائیل فالس فلیگ آپریشن کرسکتا ہے،الجزیرہ

مشرقِ وسطیٰ اور شمالی افریقہ پروگرام کے ڈائریکٹر اور...

احمد آباد حادثے میں طیارے کا بلیک باکس مل گیا۔

بھارتی ریاست گجرات کے شہر احمد آباد میں گر...

پیپلز پارٹی نے بجٹ میں سولر پینلز پر 18 فیصد ٹیکس کو مسترد کر دیا

پاکستان پیپلز پارٹی نے وفاقی بجٹ میں سولر پینلز...

ایران پر حملے کی دھمکیاں بند،غزہ جنگ ختم کرو، ٹرمپ کی نیتن یاہوکو وارننگ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیر اعظم بن...