پنجاب حکومت نے بجٹ پیش کرنے کی تاریخ تبدیل کردی

Date:

پنجاب حکومت نے مالی سال 2025-26 کے صوبائی بجٹ کی پیشکش کی تاریخ میں تبدیلی کر دی ہے۔ اب بجٹ 13 جون کے بجائے 16 جون کو پیش کیا جائے گا۔ وزیر خزانہ پنجاب مجتبیٰ شجاع الرحمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ بجٹ کی تیاری جاری ہے اور اسے حتمی شکل دینے کے لیے مزید وقت درکار ہے۔انہوں نے واضح کیا کہ آئندہ بجٹ "ٹیکس فری” ہوگا، یعنی عوام پر کوئی نیا ٹیکس عائد نہیں کیا جائے گا۔ ان کے مطابق حکومت کا مقصد عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہے، اور اسی تناظر میں بجٹ کی ترجیحات طے کی جا رہی ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

تین ایرانی میزائلوں کو فضائی دفاعی نظام نے تباہ کردیا: اماراتی وزارت دفاع

متحدہ عرب امارات کی وزارت دفاع  نے کہا ہے...

فجیرہ میں واقع پیٹرولیم صنعتی تنصیب پر ایران کا مبینہ ڈرون حملہ،آگ بھڑک اٹھی

عرب میڈیا کے مطابق فجیرہ میں واقع پیٹرولیم صنعتی تنصیب...