سکیورٹی فورسز کی ژوب میں کارروائی، فتنہ ال ہندوستان کے 33کارندے ہلاک

Date:

 آئی ایس پی آر کے مطابق سیکورٹی فورسز نے ژوب، بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کی پاک افغان بارڈر کراس کرنے کی کوشش ناکام بنا دی، آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں 33 فتنہ الہندوستان کے دہشتگرد جہنم ہلاک کردئیے گئے، آئی ایس پی آر کے مطابق علاقے میں مزید دہشت گردوں کی موجودگی کا خاتمہ کر نے کیلئے کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related