وزیراعظم نے 201 یونٹس پر اضافی بل کی شکایات کا نوٹس لے لیا،پروٹیکٹڈ صارفین کے معاملے پر کمیٹی قائم

Date:

 وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی کے 201 یونٹس استعمال پر اضافی بلوں سے متعلق عوامی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے فوری کارروائی کی ہدایت کر دی ہے۔حکومت نے پروٹیکٹڈ صارفین کے تحفظ کے لیے ایک اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، 201 یونٹس یا اس سے زائد بجلی استعمال کرنے والے صارفین خودکار طور پر پروٹیکٹڈ کیٹگری سے خارج ہو جاتے ہیں، جس کے نتیجے میں انہیں اگلے چھ ماہ تک نارمل ٹیرف کے تحت تقریباً 5 ہزار روپے ماہانہ اضافی بل ادا کرنا پڑتا ہے۔وفاقی حکومت اس پالیسی کے اثرات کا جائزہ لینے اور غریب صارفین کو ممکنہ ریلیف فراہم کرنے کے لیے اقدامات پر غور کر رہی ہے۔ کمیٹی اس ضمن میں اپنی سفارشات جلد وزیراعظم کو پیش کرے گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

امریکی افواج ایران کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائیوں کیلئےمکمل طور پر تیار ہیں،ڈین کین

واشنگٹن: امریکی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف ڈین کین...

ایران نے آبنائے ہرمز میں تجارتی جہازوں پر حملےکیے تو سخت جواب دیا جائیگا،پیٹ ہیگستھ

واشنگٹن: امریکی وزیرِ جنگ پیٹ ہیگستھ نے آبنائے ہرمز...

آبنائےہرمز عالمی گزرگاہ ہے، اسے کوئی بھی ملک کنٹرول نہیں کرسکتا،مارکو روبیو

واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ  مارکو روبیو نے کہا ہے...

آبنائے ہرمز میں ایران کی بادشاہی،ایک وارننگ کال پر امریکی جنگی جہاز رفو چکر

ایرانی بحریہ نے مبینہ طور پر ایک امریکی جنگی...