ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین کی طبیعت ایک بارپھرخراب،اسپتال منتقل

Date:

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے بانی و قائد الطاف حسین کی طبیعت ایک بار پھر خراب ہوگئی، جس پر انہیں فوری طور پر مقامی اسپتال لے جایا گیا۔ایم کیو ایم کے شعبہ اطلاعات کے مطابق، جمعہ کو ان کی طبیعت اچانک بگڑنے پر ڈاکٹر کو بلایا گیا اور ایمبولینس منگائی گئی۔ میڈیکل ایمرجنسی ٹیم نے رہائش گاہ پر ابتدائی معائنہ کیا، جس کے بعد مزید علاج اور جانچ کے لیے انہیں اسپتال منتقل کیا گیا۔رابطہ کمیٹی نے کارکنوں اور عوام سے الطاف حسین کی جلد صحتیابی کے لیے دعا کرنے کی اپیل کی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

مذاکرات کی خواہش یا نفسیاتی دباؤ کا حربہ، ٹرمپ آخر چاہتا کیا ہے؟؟

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے...

امریکی صدر ٹرمپ کا جلد ایران میں فتح حاصل کرنے کا دعویٰ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران سے جاری کشیدگی...