صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا 15 اگست کو روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات کا اعلان

Date:

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ 15 اگست کو روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات کریں گے، جو الاسکا میں منعقد ہوگی۔ٹرمپ نے یہ اعلان سوشل میڈیا پر کیا، اس سے قبل وہ وائٹ ہاؤس میں بھی روسی صدر سے جلد ملاقات کا عندیہ دے چکے تھے۔امریکی اخبار کے مطابق، صدر پیوٹن نے امریکا کو پیشکش کی ہے کہ مشرقی یوکرین کے بدلے وہ جنگ ختم کرنے پر تیار ہیں، جبکہ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ کچھ علاقے واپس لینے اور کچھ میں تبدیلی کی راہ تلاش کی جا رہی ہے۔صدر ٹرمپ نے 8 اگست تک یوکرین امن معاہدہ نہ ہونے کی صورت میں روس پر نئی پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی دی تھی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

مہاراشٹر میں وین اور سیمنٹ مکسر کے درمیان خوفناک حادثہ، 11 افراد جاں بحق

بھارتی ریاست مہاراشٹراکے ضلع تھانے میں ایک افسوسناک ٹریفک...

امریکا اور ایران کے مذاکراتی وفود رواں ہفتے اسلام آباد واپس آئیں گے،رائٹرز کا دعویٰ

عالمی خبر ایجنسی  رائٹرز نے دعویٰ کیا ہے کہ...

چین کی بیرونی تجارت کا مضبوط آغاز، پہلی سہ ماہی میں 15 فیصد اضافہ

چین کی بیرونی تجارت نے رواں سال کی پہلی...