امریکی باڈی بلڈر چیمپئن ہیلی میک نیف 37 برس کی عمر میںانتقال کر گئیں۔

Date:

امریکی میڈیا کے مطابق ہیلی میک نہ صرف مقامی سطح پر باڈی بلڈنگ کی چیمپئن رہ چکی تھیں بلکہ وہ غذائیت اور صحت کے حوالے سے کوچ اور نیوٹریشنسٹ کے طور پر بھی خدمات انجام دے رہی تھیں۔رپورٹس کے مطابق ان کی موت کی وجہ تاحال سامنے نہیں آسکی۔ سوشل میڈیا پر مداح اور فالوورز ان کے اچانک انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کر رہے ہیں۔میڈیا کا کہنا ہے کہ ہیلی میک نے گریجویشن تک تعلیم حاصل کی تھی اور ریٹائرمنٹ کے بعد سائیکولوجی میں مزید اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کا ارادہ بھی کیا تھا۔اس سے پہلے بھی کئی باڈی بلڈرز کم عمری میں اچانک موت کا شکار ہوچکے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

مہاراشٹر میں وین اور سیمنٹ مکسر کے درمیان خوفناک حادثہ، 11 افراد جاں بحق

بھارتی ریاست مہاراشٹراکے ضلع تھانے میں ایک افسوسناک ٹریفک...

امریکا اور ایران کے مذاکراتی وفود رواں ہفتے اسلام آباد واپس آئیں گے،رائٹرز کا دعویٰ

عالمی خبر ایجنسی  رائٹرز نے دعویٰ کیا ہے کہ...

چین کی بیرونی تجارت کا مضبوط آغاز، پہلی سہ ماہی میں 15 فیصد اضافہ

چین کی بیرونی تجارت نے رواں سال کی پہلی...