یمن کی اسرائیل کو انتباہ: انتقام یقینی ہے۔

Date:

اسرائیل نے اپنے تازہ حملے میں صنعا پر یمن کے وزیر اعظم کو شہید کر کے ملک کے داخلی محاذ کو متزلزل کرنے کی کوشش کی، لیکن یمنی عہدیداروں اور کمانڈروں نے انتقام کی یقین دہانی پر زور دیا ہے۔یمن کی سپریم پولٹیکل کونسل کے صدر مہدی المشاط نے آج ہفتے کے روز اسرائیلی ریجم کے صنعا پر حملے میں وزیر اعظم اور متعدد وزرا کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا کہ یمن کا انتقام یقینی ہے۔انہوں نے یمنی عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ سرکاری ادارے اپنی خدمات جاری رکھیں گے اور ان عظیم شہداء کا خون ہمیں مزید مزاحمت کے لیے تحریک دے گا۔المشاط نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ مسلح افواج کا راستہ اور ان کی صلاحیتوں میں اضافہ جاری رہے گا، کہا: ہماری قوم خطرناک مراحل اور مشکل حالات سے گزر چکی ہے۔ ہمارے رہنما کی حکیمانہ قیادت تمام مشکلات پر قابو پانے کا باعث بن سکتی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

ایران کا “فطرس” ڈرون: خطے کی فضاؤں میں ابھرتا اسٹریٹیجک کارڈ

حساس علاقائی کشیدگی کے دوران جاری سفارتی مذاکرات کے...

پہلی نیشنل چیف آف آرمی اسٹاف ریسلنگ چیمپئن شپ 2026 سیالکوٹ میں کامیابی سے اختتام پذیر

پہلی نیشنل چیف آف آرمی اسٹاف ریسلنگ چیمپئن شپ...

پاکستان کی منفرد اسٹریٹیجک حیثیت وسطی ایشیا کی اقتصادی ترقی کا محور

پاکستان نے اپنے منفرد جغرافیائی محل وقوع کی بدولت...

آئی ایم ایف: پاکستان کے بجلی کے ٹیرف میں ممکنہ تبدیلیوں پر بات چیت جاری

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے تصدیق کی...