چین کا سنکیانگ میں دنیا کی سب سے طاقتور اڑنے والی ونڈ ٹربائن کا تجربہ

Date:

چین نے سنکیانگ کے علاقے میں دنیا کی سب سے طاقتور اڑنے والی ونڈ ٹربائن کا تجربہ کیا ہے، جس کا نام S1500 ہے۔ یہ ٹربائن ایک بڑے ہیلیئم سے بھری ہوئی ہوائی کشتی کی طرح ہوتی ہے، جو زمین سے کافی بلندی پر اُڑتی ہے تقریباً 13 منزلہ عمارت جتنی اونچی۔اس ٹربائن کی خاص بات یہ ہے کہ یہ زمین کے مقابلے میں اونچائی پر موجود تیز اور مسلسل چلنے والی ہواؤں سے بجلی پیدا کرتی ہے، اور ایک میگاواٹ تک بجلی پیدا کر سکتی ہے، جو کہ بہت بڑی مقدار ہے۔چین کا مقصد ہے کہ 2026 تک اس قسم کی ونڈ ٹربائنز کو بڑی تعداد میں بنانا شروع کر دیا جائے تاکہ صاف اور قابلِ تجدید توانائی حاصل کی جا سکے۔ یہ ٹیکنالوجی مستقبل میں دور دراز علاقوں یا ہنگامی حالات میں بجلی فراہم کرنے میں بھی مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

پہلا ون ڈے: آسٹریلیا کا پاکستان کو جیت کیلئے 201 رنز کا ہدف

راولپنڈی میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا...

دریائے لیطانی تک اسرائیلی پیش قدمی، لیکن کیا جنگی اہداف تاحال حاصل ہو سکےہیں؟

لبنان میں جاری جنگ کے دوران اسرائیلی فوج نے...

بلوچستان کی ترقی کا اہم سنگِ میل، نیو گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر پہلی پرواز لینڈ کر گئی

گوادر کے نیو انٹرنیشنل  ائیر پورٹ پر ساؤتھ ائیر...