قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کی بیٹر شوال ذوالفقار کے والد انتقال کر گئے

Date:

 پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی ابھرتی ہوئی بیٹر شوال ذوالفقار کے والد انتقال کر گئے۔ وہ کچھ عرصے سے علیل تھے اور اب انہیں سیالکوٹ کے نواحی علاقے میں سپردِ خاک کر دیا گیا ہے۔مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی، جبکہ ساتھی کھلاڑیوں، کوچنگ اسٹاف اور مینجمنٹ نے شوال ذوالفقار سے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کے اہلِ خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

مہاراشٹر میں وین اور سیمنٹ مکسر کے درمیان خوفناک حادثہ، 11 افراد جاں بحق

بھارتی ریاست مہاراشٹراکے ضلع تھانے میں ایک افسوسناک ٹریفک...

امریکا اور ایران کے مذاکراتی وفود رواں ہفتے اسلام آباد واپس آئیں گے،رائٹرز کا دعویٰ

عالمی خبر ایجنسی  رائٹرز نے دعویٰ کیا ہے کہ...

چین کی بیرونی تجارت کا مضبوط آغاز، پہلی سہ ماہی میں 15 فیصد اضافہ

چین کی بیرونی تجارت نے رواں سال کی پہلی...