مذاکرات کی بحالی سے متعلق پیغامات موصول ہوئے ہیں، ایرانی حکومتی ترجمان

Date:

ایران کی نیم سرکاری مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، ایرانی حکومت کی ترجمان فاطمہ مہاجرانی نے بتایا ہے کہ ایران کو مذاکرات کی بحالی سے متعلق پیغامات موصول ہوئے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ وزارتِ خارجہ کو یہ پیغامات موصول ہوئے ہیں، تاہم ان کی نوعیت اور مواد کے بارے میں تفصیلات مناسب وقت پر جاری کی جائیں گی۔

فاطمہ مہاجرانی نے مزید وضاحت نہیں کی کہ یہ پیغامات کن ممالک یا فریقوں کی جانب سے بھیجے گئے ہیں، تاہم انہوں نے کہا کہ ایران اس معاملے پر غور کر رہا ہے اور وقت آنے پر عوام کو مکمل طور پر آگاہ کیا جائے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے باوجود تقریباً 29 فیصد حصہ ٹیکسوں پر مشتمل

پیٹرول اور ڈیزل کی حالیہ قیمتوں میں نمایاں کمی...

اسلام آباد ڈکلریشن کے تحت امریکاایران تکنیکی مذاکرات کل سوئٹزرلینڈ میں ہوں گے

اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت امریکا اور ایران...

ایران-امریکا معاہدے کی راہ میں چار بڑے چیلنجزز کون کون سے ہیں؟

العربیہ اردو کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اگرچہ...