جے یو آئی کا ایکشن سینیٹر احمد خان کو پارٹی سے نکال دیا، استعفے کا مطالبہ

Date:

جمعیت علماء اسلام نے 27ویں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دینے پربڑی کارروائی کرتے ہوئے اپنے سینیٹر احمد خان کو پارٹی سے نکال دیا ہے۔

جے یو آئی کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق، سینیٹر احمد خان نے پارٹی پالیسی کے برخلاف 27ویں آئینی ترمیم کی حمایت میں ووٹ دیا، جس کے بعد انہیں جماعت سے فارغ کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سینیٹر احمد خان فوری طور پر سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ دیں، بصورتِ دیگر پارٹی الیکشن کمیشن سے ان کی نااہلی کے لیے رجوع کرے گی۔

جے یو آئی کے مطابق، یہ فیصلہ سینیٹر مولانا عطاالرحمان اور مولانا عبدالواسع کی سفارش پر کیا گیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا ایران ڈیل سے متعلق بڑا دعویٰ:

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس  نے ایران  ڈیل...

حکومت نے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 7فیصد اضافے کی منظوری دے دی

وفاقی کابینہ نے آئندہ مالی سال 2026-27 کے بجٹ...

حکومت نےمالی سال 2026-27 کا 18 ہزار 771 ارب روپے حجم کا وفاقی بجٹ پیش کر دیا

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے قومی اسمبلی میں...