امریکی شہر منی ایپولس میں پولیس نے ایک اور شخص کو گولی مار کر زخمی کردیا

Date:

امریکی شہر منی ایپولس میں امیگریشن ایجنسی  کے اہل کاروں کی فائرنگ کے نتیجے میں  سینتیس سالہ خاتون کی ہلاکت کے بعد مظاہرے پر تشدد ہو رہے ہیں ، اب اطلاعات موصول ہو رہی ہیں کہ  پولیس نے ایک اور شخص کو گولی مارکر زخمی کردیا۔

مظاہرین کی جانب سے امیگریشن ایجنسی سے منی سوٹا سے نکلنےکا مطالبہ کیا جارہا ہے۔ دوسری جانب 23 جنوری کو شہر بھر میں ہڑتال کی کال دی گئی ہے۔

یاد رہے کہ امریکی امیگریشن آفیسر نے گزشتہ ہفتے ریاست منی سوٹا میں 3 بچوں کی ماں کو گولی مار کر قتل کردیا تھا۔ امریکی عوام نے اندوہناک قتل پر ریاست کے مختلف شہروں میں احتجاج کیا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

اسلام آباد میں امن مذاکرات کی تیاری، مگر ایران شرکت تاحال مشکوک

امریکہ اور ایران کے درمیان ممکنہ مذاکرات آج پاکستان...

امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے کسی نئے دور کا کوئی منصوبہ نہیں: ایرانی وزارتِ خارجہ

ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے واضح...

ایران سے کشیدگی برقرار، نیتن یاہو کا جنگ کے خاتمے سے انکار

اسرائیلی وزیرِاعظم بنجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ...

آبنائے ہرمز کی صورتحال، ٹوئی کے کروز جہازوں کی بحفاظت گزرنے کی تصدیق

معروف ٹریول کمپنی ٹوئی گروپ نے تصدیق کی ہے...