ایران کی عسکری صلاحیت امریکی جنگی جہازوں کے لیے ڈراؤنا خواب بن جائے گی,روسی میڈیا

Date:

وسی اخبار راسیسکایا گازیتا نے ایک رپورٹ میں خطے کے حالات کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا: ایران کے پاس بیلسٹک میزائلز کے علاوہ ڈرونز، بحری جہاز مخالف میزائل اور ٹارپیڈو بوٹس بھی ہیں جو خلیج فارس کے پانیوں میں امریکی جنگی جہازوں کے لیے حقیقی کابوس بن سکتی ہیں۔

ایران کے میزائل پورے مشرق وسطیٰ کو نشانہ بنا سکتے ہیں اور اسرائیل کو ضرب لگا سکتے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

مہاراشٹر میں وین اور سیمنٹ مکسر کے درمیان خوفناک حادثہ، 11 افراد جاں بحق

بھارتی ریاست مہاراشٹراکے ضلع تھانے میں ایک افسوسناک ٹریفک...

امریکا اور ایران کے مذاکراتی وفود رواں ہفتے اسلام آباد واپس آئیں گے،رائٹرز کا دعویٰ

عالمی خبر ایجنسی  رائٹرز نے دعویٰ کیا ہے کہ...

چین کی بیرونی تجارت کا مضبوط آغاز، پہلی سہ ماہی میں 15 فیصد اضافہ

چین کی بیرونی تجارت نے رواں سال کی پہلی...