امریکی فوجی اڈوں پر حملوں میں 160 اہلکار ہلاک، ایرانی فوج کا دعویٰ

Date:

ویب ڈیسک: ایرانی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں امریکی فوجی اڈوں پر کیے گئے حملوں میں 160 امریکی اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں، جبکہ ہلاک اور زخمی فوجیوں کی مجموعی تعداد 650 تک پہنچ چکی ہے۔ تاہم امریکی حکام کی جانب سے ان دعوؤں کی تاحال تصدیق یا تردید سامنے نہیں آئی۔

ایرانی فوج کے مطابق یہ کارروائیاں خطے میں جاری کشیدگی کے تناظر میں کی گئیں۔ دوسری جانب پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ بحرِ ہند میں امریکی بحریہ کے ایک تباہ کن جنگی جہاز کو بھی نشانہ بنایا گیا ہے۔ اس حوالے سے مزید تفصیلات جاری نہیں کی گئیں۔

خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث صورتحال انتہائی نازک ہو چکی ہے اور عالمی برادری کی نظریں مشرقِ وسطیٰ کی بدلتی ہوئی صورتحال پر مرکوز ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

آپریشن غضب للحق میں بگرام ایئربیس کو نشانہ بنایا گیا،امریکی اخبار کا دعویٰ

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ...

ایران کے تل ابیب، مقبوضہ بیت المقدس اور مغربی کنارے پر تازہ حملے، سائرن بج اٹھے

ویب ڈیسک: ایران کی جانب سے اسرائیل کے مختلف...

ایران میں 2 ہزار اہداف پر حملے، 17 بحری جہاز تباہ،سینٹکام کا دعویٰ

امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) نے دعویٰ کیا ہے کہ...