آپریشن غضب للحق میں بگرام ایئربیس کو نشانہ بنایا گیا،امریکی اخبار کا دعویٰ

Date:

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ آپریشن غضب للحق کے دوران پاکستان نے افغانستان کے اہم ترین بگرام ایئربیس کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔

رپورٹ کے مطابق حملے کے نتیجے میں ایئربیس کا ایک ایئرکرافٹ ہینگر اور دو ویئر ہاؤسز تباہ ہوئے، جبکہ اس حوالے سے سیٹلائٹ تصاویر بھی سامنے آئی ہیں جن میں نقصان کے شواہد دکھائے گئے ہیں۔

اخبار نے مزید دعویٰ کیا کہ پاکستان نے ایک ہفتے کے دوران افغانستان میں فوجی اہداف پر 50 سے زائد فضائی حملے کیے۔ تاہم ان دعوؤں پر پاکستان یا افغان حکام کی جانب سے باضابطہ ردعمل سامنے نہیں آیا۔

رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ افغانستان میں “فتنہ الخوارج” کی موجودگی کے شواہد اقوام متحدہ کی مختلف رپورٹس میں متعدد بار پیش کیے جا چکے ہیں، جس کے تناظر میں خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

امریکی فوجی اڈوں پر حملوں میں 160 اہلکار ہلاک، ایرانی فوج کا دعویٰ

ویب ڈیسک: ایرانی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ...

ایران کے تل ابیب، مقبوضہ بیت المقدس اور مغربی کنارے پر تازہ حملے، سائرن بج اٹھے

ویب ڈیسک: ایران کی جانب سے اسرائیل کے مختلف...

ایران میں 2 ہزار اہداف پر حملے، 17 بحری جہاز تباہ،سینٹکام کا دعویٰ

امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) نے دعویٰ کیا ہے کہ...