ایران کے پاس معاہدہ کرنے اور آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے 48 گھنٹے باقی ہیں، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

Date:

 امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  نے ایران کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے پاس معاہدہ کرنے اور آبنائے ہرمز کو کھولنے کے لیے صرف 48 گھنٹے باقی ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر کا کہنا تھا کہ اگر ایران نے مقررہ وقت میں پیش رفت نہ کی تو سخت اقدامات کیے جا سکتے ہیں۔ انہوں نے عالمی تجارت کے لیے آبنائے ہرمز کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اس راستے کی بندش عالمی معیشت کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتی ہے۔

دوسری جانب ایرانی حکام کی جانب سے اس بیان پر فوری ردعمل سامنے نہیں آیا، تاہم تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ اس بیان سے خطے میں کشیدگی میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے۔

ماہرین کے مطابق آبنائے ہرمز دنیا کی اہم ترین گزرگاہوں میں سے ایک ہے جہاں سے تیل کی بڑی مقدار عالمی منڈیوں تک پہنچتی ہے،

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

مہاراشٹر میں وین اور سیمنٹ مکسر کے درمیان خوفناک حادثہ، 11 افراد جاں بحق

بھارتی ریاست مہاراشٹراکے ضلع تھانے میں ایک افسوسناک ٹریفک...

امریکا اور ایران کے مذاکراتی وفود رواں ہفتے اسلام آباد واپس آئیں گے،رائٹرز کا دعویٰ

عالمی خبر ایجنسی  رائٹرز نے دعویٰ کیا ہے کہ...

چین کی بیرونی تجارت کا مضبوط آغاز، پہلی سہ ماہی میں 15 فیصد اضافہ

چین کی بیرونی تجارت نے رواں سال کی پہلی...