امریکی ریاست فلوریڈ میں ایک اور پراسرار آگ،یونی ورسٹی آف ساؤتھ فلوریڈا کی میرین سائنس لیبارٹری تباہ

Date:

یونی ورسٹی آف ساؤتھ فلوریڈا کے سینٹ پیٹرزبرگ کیمپس میں واقع میرین سائنس لیبارٹری کی عمارت میں ہفتے کی دوپہر اچانک خوفناک آگ بھڑک اٹھی، جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

رپورٹس کے مطابق آگ نے میرین سائنس لیبارٹری بلڈنگ کو شدید نقصان پہنچایا اور عمارت تقریباً مکمل طور پر تباہ ہو گئی۔ امدادی ٹیموں اور فائر فائٹرز نے کئی گھنٹوں تک آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری رکھیں۔

حکام کے مطابق واقعے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں، تاہم فوری طور پر آگ لگنے کی اصل وجہ معلوم نہ ہوسکی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

امریکا سے کسی بھی وقت جنگ چھڑ سکتی ہے، ہم تیار ہیں،خاتم الانبیا ہیڈکوارٹرز

ایران نے امریکا کے ساتھ دوبارہ جنگ کے خدشات...

ایران کا خلیج فارس اور آبنائے ہرمز میں نئے بحری قواعد کا اعلان

ایران نے خلیج فارس اور عالمی سطح پر انتہائی...

چین نے ایرانی تیل خریدنے والی کمپنیوں پر عائد نئی امریکی پابندیوں کو مسترد کردی

 چین نے ایرانی تیل خریدنے والی کمپنیوں پر عائد...

مختلف ایئرلائنز نے اندرون ملک کرایوں میں کمی کردی

لاہور سمیت ملک بھر میں فضائی سفر کرنے والے...