آبنائے ہرمز میں ایران کی بادشاہی،ایک وارننگ کال پر امریکی جنگی جہاز رفو چکر

Date:

ایرانی بحریہ نے مبینہ طور پر ایک امریکی جنگی جہاز کو آبنائے ہرمز کے قریب سے واپس جانے کا حکم دیا، جس پر امریکی جہاز نے فوری طور پر راستہ تبدیل کر لیا۔

رپورٹس کے مطابق ریڈیو پیغامات میں ایرانی فورسز نے اتحادی بحری جہاز کو خبردار کیا کہ وہ اپنا رخ دوبارہ بحیرۂ ہند کی جانب موڑ لے، ورنہ اسے نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔ ایرانی اہلکاروں نے اسے “آخری وارننگ” قرار دیا، جس کے بعد امریکی ڈسٹرائر نے بغیر مزاحمت کے واپسی اختیار کر لی۔

بیان میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ جن پانیوں پر واشنگٹن اپنی بالادستی کا دعویٰ کرتا ہے، وہاں تہران کی ایک ریڈیو کال ہی امریکی مؤقف کو چیلنج کرنے کے لیے کافی ثابت ہوئی۔

متن میں مزید کہا گیا ہے کہ امریکا چاہے جتنی بھی وضاحتیں اور دعوے کرے، زمینی حقیقت یہ ہے کہ سمندر میں حالات مختلف نظر آ رہے ہیں اور امریکی بحریہ ایرانی انتباہات کو سنجیدگی سے لے رہی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے باوجود تقریباً 29 فیصد حصہ ٹیکسوں پر مشتمل

پیٹرول اور ڈیزل کی حالیہ قیمتوں میں نمایاں کمی...

اسلام آباد ڈکلریشن کے تحت امریکاایران تکنیکی مذاکرات کل سوئٹزرلینڈ میں ہوں گے

اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت امریکا اور ایران...

ایران-امریکا معاہدے کی راہ میں چار بڑے چیلنجزز کون کون سے ہیں؟

العربیہ اردو کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اگرچہ...