امریکی افواج ایران کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائیوں کیلئےمکمل طور پر تیار ہیں،ڈین کین

Date:

واشنگٹن: امریکی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف ڈین کین نے وزیر جنگ کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ امریکی افواج ایران کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائیوں کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں۔

انہوں نے دعویٰ کیا کہ ایران کا کمانڈ اینڈ کنٹرول نظام پہلے ہی متاثر ہو چکا ہے، تاہم ان کے مطابق ایرانی اقدامات ابھی اس سطح تک نہیں پہنچے کہ باقاعدہ جنگ دوبارہ شروع کی جائے۔

جنرل ڈین کین کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حکم پر اتوار کے روز “پروجیکٹ فریڈم” کا آغاز کیا گیا، جس کا بنیادی مقصد آبنائے ہرمز سے تجارتی جہازوں کی محفوظ اور مسلسل آمد و رفت کو یقینی بنانا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے باوجود تقریباً 29 فیصد حصہ ٹیکسوں پر مشتمل

پیٹرول اور ڈیزل کی حالیہ قیمتوں میں نمایاں کمی...

اسلام آباد ڈکلریشن کے تحت امریکاایران تکنیکی مذاکرات کل سوئٹزرلینڈ میں ہوں گے

اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت امریکا اور ایران...

ایران-امریکا معاہدے کی راہ میں چار بڑے چیلنجزز کون کون سے ہیں؟

العربیہ اردو کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اگرچہ...