پروجیکٹ فریڈم کو عارضی طور پر روکنے کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی

Date:

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے آبنائے ہرمز میں پھنسے تجارتی بحری جہازوں کی نقل و حرکت کے لیے جاری پروجیکٹ فریڈم کو عارضی طور پر روکنے کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔

رپورٹس کے مطابق عالمی مارکیٹ میں برینٹ خام تیل کی قیمت کم ہو کر 108 ڈالر فی بیرل کی سطح پر آگئی ہے۔

اسی طرح یو اے ای مربن خام تیل 106 ڈالر فی بیرل جبکہ امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی 100.6 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہو رہا ہے۔

ماہرین کے مطابق امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ معاہدے سے متعلق پیش رفت اور خطے میں کشیدگی میں کمی کی توقعات کے باعث عالمی تیل مارکیٹ میں قیمتوں پر دباؤ کم ہوا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

امریکی افواج ایران کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائیوں کیلئےمکمل طور پر تیار ہیں،ڈین کین

واشنگٹن: امریکی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف ڈین کین...

ایران نے آبنائے ہرمز میں تجارتی جہازوں پر حملےکیے تو سخت جواب دیا جائیگا،پیٹ ہیگستھ

واشنگٹن: امریکی وزیرِ جنگ پیٹ ہیگستھ نے آبنائے ہرمز...

آبنائےہرمز عالمی گزرگاہ ہے، اسے کوئی بھی ملک کنٹرول نہیں کرسکتا،مارکو روبیو

واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ  مارکو روبیو نے کہا ہے...

آبنائے ہرمز میں ایران کی بادشاہی،ایک وارننگ کال پر امریکی جنگی جہاز رفو چکر

ایرانی بحریہ نے مبینہ طور پر ایک امریکی جنگی...