گلگت بلتستان انتخابات،ہنزہ میں سیاسی ہلچل،پاکستان مسلم لیگ ن کابینہ کے اجتماعی استعفے

Date:

گلگت بلتستان انتخابات  کی گہما گہمی جاری ہے، اس دوران پاکستان مسلم لیگ ن ضلع ہنزہ کے صدرریحان شاہ سمیت پارٹی کابینہ نے ٹکٹ نہ ملنے پر اجتماعی استعفوں کا اعلان کر دیا ہے۔

پریس کانفرنس کرتے ہوئے ریحان شاہ نے کہا کہ پارٹی کے پاس پانچ امیدوار موجود ہیں، جن میں سے ایک امیدوار کو میدان میں اتار کر اپنی سیاسی طاقت کا بھرپور مظاہرہ کیا جائے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ دیگر سیاسی جماعتوں کے ناراض کارکنوں کے لیے ان کے دروازے کھلے ہیں اور مستقبل میں مزید سیاسی شخصیات کی شمولیت کا امکان بھی موجود ہے۔

سیاسی حلقوں کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن ہنزہ میں اس پیش رفت کے بعد سیاسی صورتحال میں اہم تبدیلی متوقع ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا ایران ڈیل سے متعلق بڑا دعویٰ:

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس  نے ایران  ڈیل...

حکومت نے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 7فیصد اضافے کی منظوری دے دی

وفاقی کابینہ نے آئندہ مالی سال 2026-27 کے بجٹ...

حکومت نےمالی سال 2026-27 کا 18 ہزار 771 ارب روپے حجم کا وفاقی بجٹ پیش کر دیا

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے قومی اسمبلی میں...