ایم کیو ایم پاکستان کے سینیٹرفیصل سبزواری کو دبئی جانے سے روک دیا گیا

Date:

ایم کیو ایم پاکستان کے سینیٹر فیصل سبزواری کو کراچی ایئر پورٹ پر سفر سے روک دیا گیا۔فیصل سبزواری نے کہا ہے کہ پچھلے سال آنے والی پالیسی کے تحت آفیشل پاسپورٹ پر وزٹ ویزہ کی ضرورت نہیں ہوتی

ذرائع کے مطابق فیصل سبزواری جمعے کو دوپہر ڈھائی بجے دن۲ دبئی جانے والی پرواز ایف زیڈ 336 کیلئے ایئرپورٹ پہنچے تھے کہ انہیں کاونٹر پر روک لیا گیا، بورڈنگ کارڈ بھی جاری نہیں کیا گیا

ایئرلائن عملے نے ویزا کلیئرنس نہ ہونے پر روکا،دوسری جانب فیصل سبزواری کا کہنا ہے کہ حکومت پاکستان اور متحدہ عرب امارات کا آفیشل پاسپورٹ کے حوالے سےمعاہدہ ہے

جنوری میں آفیشل پاسپورٹ پالیسی کے تحت میں دبئی گیا تھا،جمعے کو دودن کے لئے دبئی جارہا تھا کہ ایئرلائن والوں کامؤقف تھا نئی پالیسی کےتحت ابوظبی حکام کوآگاہ کرنا ہو گا، بعد بتایا بتایاگیاکہ ابوظبی سےاجازت نہیں مل رہی،صورت حال سے وزارت خارجہ کے حکام کو آگاہ کر دیا ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

مانسہرہ سے چلاس موٹروے میں کیا کچھ شامل ہوگا؟

وفاقی وزیر کو اجلاس کے دوران ملک میں جاری...

امریکی ارکان کانگریس نے ایران کے خلاف جنگ کے خاتمے کی قرارداد منظور کردی

امریکی کانگریس کے ایوانِ نمائندگان میں ایران کے خلاف...