ایران نے پانچ روز میں تیل برآمدات سے 1.44 ارب ڈالر حاصل کر لیے

Date:

ایران نے گزشتہ پانچ روز کے دوران خام تیل کی برآمدات سے تقریباً 1.44 ارب ڈالر کی آمدن حاصل کی ہے۔

ٹینکر ٹریکنگ کمپنی ٹینکر ٹریکرز کی رپورٹ کے مطابق اس عرصے میں ایران نے لگ بھگ ایک کروڑ 80 لاکھ بیرل خام تیل عالمی منڈیوں کو برآمد کیا۔

یہ رپورٹ ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب چند روز قبل کمپنی نے انکشاف کیا تھا کہ ایران کے دو سپر ٹینکر امریکی بحری نگرانی اور ناکہ بندی کے باوجود اپنی منزل کی جانب روانہ ہونے میں کامیاب رہے تھے۔

رپورٹ کے مطابق ڈیونا اور ہیرو 2 نامی یہ جہاز، جو نیشنل ایرانی ٹینکر کمپنی کے زیر انتظام کام کر رہے ہیں، مجموعی طور پر 38 لاکھ بیرل خام تیل لے جا رہے تھے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related