بغداد میں زور دار دھماکوں کی آوازیں، امریکی سفارتخانے پر ڈرون حملے کی اطلاعات

Date:

روسی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ عراق کے دارالحکومت بغداد میں زور دار دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں، جبکہ شہر میں واقع امریکی سفارتخانے کو ڈرون حملے کا نشانہ بنائے جانے کی اطلاعات بھی سامنے آئی ہیں۔

روسی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ابتدائی اطلاعات میں کہا گیا ہے کہ امریکی سفارتخانے کی جانب ایک ڈرون حملہ کیا گیا، تاہم فوری طور پر یہ واضح نہیں ہو سکا کہ حملے کے نتیجے میں سفارتخانے کی عمارت کو کوئی نقصان پہنچا یا نہیں۔

رپورٹس کے مطابق واقعے کی مزید تفصیلات سامنے آنے کا انتظار ہے، جبکہ حملے یا اس سے ہونے والے ممکنہ نقصانات کے بارے میں تاحال کوئی سرکاری تصدیق جاری نہیں کی گئی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی مسقط پہنچ گئے، عمانی حکام نے استقبال کیا

مسقط: ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سرکاری...

تہران کے مشرقی علاقے میں دھماکوں کی اطلاعات، ایرانی میڈیا

تہران: ایرانی میڈیا نے صوبہ تہران کے مشرقی علاقوں...