نان سٹاپ ایرانی میزائل حملے، اسرائیلی پارلیمنٹ کا اجلاس مؤخر، ارکان شیلٹرز میں منتقل

Date:

تل ابیب: ایرانی میزائل حملوں کے خطرے کے پیش نظر اسرائیلی پارلیمنٹ کینیسٹ کا اجلاس مؤخر کر دیا گیا۔

اسرائیلی میڈیا رپورٹس کے مطابق بجٹ سیشن کے دوران اچانک حملے کے سائرن بج اٹھے، جس کے باعث صورتحال کشیدہ ہو گئی۔

سائرن کی آواز سنتے ہی اراکینِ پارلیمنٹ نے اجلاس چھوڑ دیا اور فوری طور پر حفاظتی اقدامات کے تحت شیلٹرز میں منتقل ہو گئے۔

حکام کے مطابق سیکیورٹی صورتحال کے باعث اجلاس کو غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related