پٹرول 6.51، ڈیزل 19.39 روپے لٹر مہنگا،نوٹیفکیشن جاری،اطلاق آج سے ہوگیا

Date:

ایران جنگ کے پیش نظر ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کا سلسلہ جاری ہے، وفاقی حکومت نے ایک بار پھر ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں اضافہ کردیا ہے

حکومت کی جانب سے پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت بالترتیب چھ روپے 51 پیسے اور 19 روپے 39 پیسے کا اضافہ کر دیا ہے جس کے بعد پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 399 روپے 86 پیسے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل فی لیٹر 399 روپے 58 پیسے کا ہو گیا ہے۔قیمتوں میں اس اضافے کا اطلاق آج (یکم مئی) سے ہوگیا ہے۔

اس سے قبل عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل کی فی بیرل قیمت قریباً سات فیصد اضافے کے بعد 126 ڈالر سے اوپر چلی گئی تھی۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

ایران فُٹبال ورلڈ کپ کے میچز امریکا میں کھیلے گا،فیفا صدر کا اعلان

جیانی انفینٹینو نے کہا ہے کہ ایران اس سال...

پاکستان اور چین کے اداروں کے درمیان دو مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدے پر دستخط

 صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان اور چین...

متحدہ عرب امارات نے اپنے شہریوں کے ایران، لبنان اور عراق سفر پر پابندی عائد کر دی

متحدہ عرب امارات نے’خطے میں موجودہ پیش رفت کی...

وزیر اعظم شہباز شریف نے پانچ سالہ وزیراعظم اپنا گھر پروگرام کا افتتاح کر دیا

وزیر اعظم شہباز شریف نے پانچ سالہ وزیراعظم اپنا...