امریکہ نے جنگ بندی کی پیشکش پر حماس کے ردعمل کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حماس کو یہ تجویز قبول کرنی چاہیے، جبکہ اسرائیلی وزیراعظم کے مطابق حماس نے امریکہ کی جنگ بندی تجویز مسترد کر دی ہے اسرائیل یرغمالیوں کی واپسی اور حماس کو شکست دینے کے لیے اپنی کارروائیاں جاری رکھے گا۔ دوسری جانب حماس کے سینئر رہنما نے کہا ہے کہ انہوں نے جنگ بندی کی تجویز مسترد نہیں کی بلکہ اسرائیل کا ردعمل متضاد ہے، اور امریکی مندوب سٹیو وٹکوف کا موقف غیر منصفانہ ہے جو اسرائیل کی حمایت ظاہر کرتا ہے؛ حماس نے اپنے جواب میں مستقل جنگ بندی اور اسرائیلی فوج کے انخلا کی شرائط برقرار رکھی ہیں۔
امریکہ نے جنگ بندی کی پیشکش پر حماس کے ردعمل کو ناقابل قبول قرار دیا
Date: