جنوبی وزیرستان اپر کا نام تبدیل,نیا نام کیا رکھا گیا،بڑی خبر

Date:

خیبر پختونخوا اسمبلی نے جنوبی وزیرستان اپر کا نام تبدیل کرنے کی قرارداد منظور کر لی ہے، جو آزاد رکن آصف خان کی جانب سے پیش کی گئی۔قرارداد میں کہا گیا ہے کہ جنوبی وزیرستان اپر کی 90 فیصد آبادی محسود قبیلے پر مشتمل ہے، اور موجودہ نام نہ تو ان کی ثقافتی پہچان کو ظاہر کرتا ہے اور نہ ہی تاریخی اہمیت کو۔ قرارداد میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ ضلع کا نیا نام "محسود وزیرستان ضلع” رکھا جائے۔مزید کہا گیا کہ نام کی تبدیلی سے مقامی ثقافت کو درست پہچان ملے گی اور علاقے کی شناخت اس کی آبادی سے ہم آہنگ ہو جائے گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

امریکی افواج ایران کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائیوں کیلئےمکمل طور پر تیار ہیں،ڈین کین

واشنگٹن: امریکی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف ڈین کین...

ایران نے آبنائے ہرمز میں تجارتی جہازوں پر حملےکیے تو سخت جواب دیا جائیگا،پیٹ ہیگستھ

واشنگٹن: امریکی وزیرِ جنگ پیٹ ہیگستھ نے آبنائے ہرمز...

آبنائےہرمز عالمی گزرگاہ ہے، اسے کوئی بھی ملک کنٹرول نہیں کرسکتا،مارکو روبیو

واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ  مارکو روبیو نے کہا ہے...

آبنائے ہرمز میں ایران کی بادشاہی،ایک وارننگ کال پر امریکی جنگی جہاز رفو چکر

ایرانی بحریہ نے مبینہ طور پر ایک امریکی جنگی...