لاہور گینگ وار،امیر بالاج قتل کیس کے ملزم گوگی بٹ کی عبوری ضمانت منظور

Date:

سیشن کورٹ لاہور نے ٹیپو ٹرکاں والے کے بیٹے، امیر بالاج کے قتل کیس میں نامزد ملزم عقیل عرف گوگی بٹ کی عبوری ضمانت منظور کر لی ہے۔ عدالت نے 50 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض یہ ضمانت 16 اگست تک منظور کی ہے۔عدالت نے گوگی بٹ کو مقدمے کی تفتیش میں شامل ہونے کا حکم بھی دیا ہے۔یاد رہے کہ فروری 2024 میں امیر بالاج کو ایک شادی کی تقریب میں فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا تھا۔ اس کیس کا مقدمہ تھانہ چوہنگ میں درج ہے، جس میں خواجہ تعریف گلشن عرف طیفی بٹ اور عقیل عرف گوگی بٹ نامزد ہیں۔ مقدمے کا مرکزی ملزم، احسن شاہ، پولیس مقابلے میں ہلاک ہو چکا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

امریکی افواج ایران کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائیوں کیلئےمکمل طور پر تیار ہیں،ڈین کین

واشنگٹن: امریکی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف ڈین کین...

ایران نے آبنائے ہرمز میں تجارتی جہازوں پر حملےکیے تو سخت جواب دیا جائیگا،پیٹ ہیگستھ

واشنگٹن: امریکی وزیرِ جنگ پیٹ ہیگستھ نے آبنائے ہرمز...

آبنائےہرمز عالمی گزرگاہ ہے، اسے کوئی بھی ملک کنٹرول نہیں کرسکتا،مارکو روبیو

واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ  مارکو روبیو نے کہا ہے...

آبنائے ہرمز میں ایران کی بادشاہی،ایک وارننگ کال پر امریکی جنگی جہاز رفو چکر

ایرانی بحریہ نے مبینہ طور پر ایک امریکی جنگی...