صیہونی ریاست نے اعتراف کرلیا ہے کہ جنگ غزہ میں اب تک ان کے چار سو بیس فوجی ہلاک اورپانچ ہزار سے زائد زخمی ہوئے ہیں جبکہ اب تک سو سے زائد فوجی اپنی آنکھوں سے بھی محروم ہوچکے ہیں، اسرائیل کے وزارت دفاع کے حکام کے حوالے سے جاری خبروں میں اسرائیلی میڈیا نے کہا ہے کہ سات اکتوبر سے اب تک زخمی ہونے والے پانچ ہزار سے زائد فوجیوں میں سے اٹھاون فیصد شدید زخمی ہیں، اب تک دو ہزار سے زائد فوجی معذور ہوچکے ہیں، سات فیصد سے زائد نفسیاتی امراض کا شکار ہوچکے ہیں،اسرائیلی دفاعی حکام نے یہ بھی اعتراف کیا ہے کہ انھوں نے کبھی ایسی صورتحال نہیں دیکھی تھی
غزہ جنگ میں 420فوجی ہلاک ہوئے5ہزار سے زائد زخمی، صیہونی ریاست نے اعتراف کرلیا
Date:
Nice 👍