صیہونی فوج کی بربریت، مزید 100سے زائد فلسطینی شہید

Date:

صیہونی فوج کی معصوم فلسطینیوں پر آگ و خون کی برسات جاری ہے،سفاک فوج نےاپنے وحشیانہ حملے جاری رکھتے ہوئے غزہ میں مزید فلسطینیوں کو شہید اور زخمی کردیا۔فلسطین کی وزارت صحت کےمطابق صیہونی فوجیوں نے گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران دو وحشیانہ کارروائیاں کیں جن میں تئیس فلسطینی شہید اور اکیانوے دیگر زخمی ہوئے۔تازہ ترین اعداد و شمار کےمطابق صیہونی جارحیت میں اب تک سینتیس ہزار نو سو فلسطینی شہید ہو چکے ہیں ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

پاکستان میں اصلاحات اورنئے صوبوں کی ضرورت ہے:شاہد خاقان عباسی

سابق وزیراعظم اور عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد...

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع نے بھارت کے بے بنیاد الزامات کو مسترد کر دیا

پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں قومی اسمبلی کی قائمہ...

جنگ ٹلتی رہے تو بہتر ہے

تحریر غلام الدین جی ڈی دہشتگری جس خطے میں بھی...