اسرائیلی ٹینک دمشق کے نزدیک پہنچ گئے

Date:

صدر بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد اسرائیلی ٹینک شامی دارالحکومت دمشق کے نزدیک پہنچ گئے ہیں۔المیادین نے خبر دی ہے کہ اسرائیلی فورسز نے حینہ گاؤں پر قبضہ کر لیا ہے اور وہ خان الشیخ کے قریب پہنچ چکی ہیں۔ اسرائیلی ٹینک قطنا شہر سے تین کلومیٹر اور دمشق سے 20 کلومیٹر کی دوری پر موجود ہیں۔مقامی ذرائع کے مطابق دمشق کے نواحی علاقوں جیسے عرنہ، بقعسم، الریمہ، حینہ، قلعه جندل، الحسینیہ اور جیاتا الخشب کو اسرائیلی فوج نےاپنے قبضے لے لیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

سعودی عرب اورحوثیوں کے مابین کشیدگی،پاکستان کی ممکنہ فوجی کارروائی کی دھمکی

پاکستانی وزارت خارجہ نے بدھ کے روز جاری کردہ...

ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی مسقط پہنچ گئے، عمانی حکام نے استقبال کیا

مسقط: ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سرکاری...