کاؤنٹر ٹیررزم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے بھارتی پراکسی گروپ فتنہ الخوارج کے تین دہشت گرد اعظم، امجد اور منظور کو گرفتار کیا ہے، جو عید کے موقع پر دہشت گردی کا منصوبہ بنا رہے تھے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار ملزمان نے راجستھان اور سری نگر میں را ایجنسی کے ایجنٹوں سے ملاقات کا اعتراف کیا ہے اور بھارتی خفیہ ادارے کو اہم مقامات کے نقشے بھی بھیجے ہیں۔ ان کے قبضے سے بھاری مقدار میں دھماکا خیز مواد اور اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔
عید پر دہشتگردی کے تین ملزم لاہور سے گرفتار۔
Date: